← Back to News

(28)واں افطار دسترخوان – بھینس کالونی کراچی

الحمدللہ! رمضان المبارک اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور Sindh Ajrak Welfare Trust (SAWT) کی جانب سے بھینس کالونی کراچی میں روزانہ افطار دسترخوان کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اس دسترخوان پر روزانہ بڑی تعداد میں روزہ دار، مزدور، بچے، خواتین اور مستحق افراد عزت و احترام کے ساتھ افطار حاصل کرتے ہیں۔