افطار دسترخوان – بھینس کالونی کراچی🌙(24واں)
الحمدللہ! Sindh Ajrak Welfare Trust (SAWT) کی جانب سے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھینس کالونی کراچی میں روزانہ اجتماعی افطار دسترخوان جاری ہے۔ اس دسترخوان پر روزانہ بڑی تعداد میں مستحق افراد، مزدور، بچے، خواتین اور خصوصی افراد کو محبت اور احترام کے ساتھ افطار فراہم کیا جا رہا ہے۔