← Back to News

(22nd Iftari)🌙 بائیسواں افطار دسترخوان – بھینس کالونی کراچی

الحمدللہ! رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں Sindh Ajrak Welfare Trust (SAWT) کی جانب سے بھینس کالونی کراچی میں روزانہ اجتماعی افطار دسترخوان کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دسترخوان پر روزانہ بڑی تعداد میں روزہ دار، محنت کش مزدور، بچے، خواتین اور ضرورت مند افراد عزت و محبت کے ساتھ افطار حاصل کرتے ہیں۔