← Back to News

(🌙 20ویں) اجتماعی افطار کا اہتمام | بھینس کالونی کراچی

رمضان المبارک کی برکتوں کے ساتھ Sindh Ajrak Welfare Trust (SAWT) کی جانب سے بھینس کالونی کراچی میں مستحق افراد کے لیے روزانہ اجتماعی افطار کا سلسلہ جاری ہے۔ یہاں بڑی تعداد میں بچے، خواتین، محنت کش اور ضرورت مند افراد افطار میں شریک ہوتے ہیں اور باعزت انداز میں روزہ افطار کرتے ہیں۔