← Back to News

رمضان خدمت پروگرام | بھینس کالونی کراچی (19th Iftari )

الحمدللہ! Sindh Ajrak Welfare Trust (SAWT) کی جانب سے بھینس کالونی کراچی میں رمضان المبارک کے بابرکت دنوں میں روزانہ افطار کی خدمت جاری ہے۔ یہاں روزانہ بڑی تعداد میں مستحق افراد، بچوں، خواتین، مزدوروں اور بزرگوں کو عزت اور محبت کے ساتھ افطار فراہم کی جاتی ہے۔