12th Iftari | روزانہ افطار دسترخوان بھینس کالونی کراچی
ہر شام اذان سے پہلے کچھ چہرے امید کے ساتھ آسمان کی طرف دیکھتے ہیں…
کچھ ننھے ہاتھ دعا کے لیے اٹھتے ہیں…
کچھ مائیں خاموشی سے بچوں کو تسلی دیتی ہیں کہ آج بھی افطار مل جائے گی۔
الحمدللہ! بھینس کالونی کراچی میں روزانہ اجتماعی افطار دسترخوان جاری ہے، جہاں بچوں، خواتین، بزرگوں اور خصوصی افراد کو باعزت افطار فراہم کی جا رہی ہے۔